Ahadees - Manshurat Islamic Book Store https://manshurat.pk/product-category/ahadees/ Manshurat Thu, 25 Sep 2025 09:49:07 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Ahadees - Manshurat Islamic Book Store https://manshurat.pk/product-category/ahadees/ 32 32 228176289 Chalis Ahadees https://manshurat.pk/product/chalis-ahadees-2/ https://manshurat.pk/product/chalis-ahadees-2/#respond Tue, 01 Oct 2024 06:21:33 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10731 ہماری دینی روایت میں بعض اعداد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ، ایک‘ تین ، سات، دس ، چالیس ،ستر رسول اللہﷺ کے فرمان: ’’ جس نے میری چالیس احادیث یاد کیں ، میں قیامت کے دن اس کی سفارش کروں گا‘‘ ہمارے محدثین اورعلمائے کرام نے چالیس احادیث کے مجموعے بھی مرتب کیے اور […]

The post Chalis Ahadees appeared first on Manshurat.

]]>
ہماری دینی روایت میں بعض اعداد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ، ایک‘ تین ، سات، دس ، چالیس ،ستر
رسول اللہﷺ کے فرمان:
’’ جس نے میری چالیس احادیث یاد کیں ، میں قیامت کے دن اس کی سفارش کروں گا‘‘
ہمارے محدثین اورعلمائے کرام نے چالیس احادیث کے مجموعے بھی مرتب کیے اور ان کی شرحیں بھی لکھیں۔ امام نووی کی چالیس احادیث تو مشہور ہیں ، اس کے علاوہ بھی متعدد مجموعے موجود ہیں ۔ محترم خرم مراد کا  مُرتّب کردہ چایس احادیث کا یہ انتخاب بھی عرصے سے شائع ہورہا ہے اور بہت مقبول ہے ۔

The post Chalis Ahadees appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/chalis-ahadees-2/feed/ 0 10731
Chahal Ahadees https://manshurat.pk/product/chahal-ahadees/ https://manshurat.pk/product/chahal-ahadees/#respond Thu, 29 Aug 2024 10:38:06 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10557 چہل احادیث: احادیث کا یہ مجموعہ محترم خرم مرادؒ نے امت مسلمہ میں اخوت، احترامِ جان و مال، اور باہمی حقوق و فرائض کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے مرتب کیا ہے۔ ۴۰ سے زائد احادیث پر مشتمل یہ انتخاب پہلے سندھی زبان میں شائع ہو چکا ہے اور اب اردو قارئین کے لیے […]

The post Chahal Ahadees appeared first on Manshurat.

]]>
چہل احادیث: احادیث کا یہ مجموعہ محترم خرم مرادؒ نے امت مسلمہ میں اخوت، احترامِ جان و مال، اور باہمی حقوق و فرائض کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے مرتب کیا ہے۔ ۴۰ سے زائد احادیث پر مشتمل یہ انتخاب پہلے سندھی زبان میں شائع ہو چکا ہے اور اب اردو قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ احادیث ہمیں نبی اکرم ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے ان ابدی اصولوں کی یاد دلاتی ہیں جو آج بھی ہماری اصلاح اور وحدت کا ذریعہ بن سکتے ہیں

The post Chahal Ahadees appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/chahal-ahadees/feed/ 0 10557