Books Archives - Manshurat Manshurat Fri, 03 Oct 2025 07:15:55 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Books Archives - Manshurat 32 32 228176289 Munajat E Maqbool https://manshurat.pk/product/munajat-e-maqbool/ https://manshurat.pk/product/munajat-e-maqbool/#comments Tue, 01 Oct 2024 04:59:11 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10717

کتاب "مناجاتِ مقبول" حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی معروف دعاؤں کا نایاب خزانہ ہے، جسے نہایت خوبصورت انداز میں منشورات پبلشرز نے شائع کیا ہے۔ یہ مجموعہ دل میں عاجزی، خشوع و خضوع پیدا کرتا ہے اور قاری کو اللہ تعالیٰ سے قربت کا راستہ دکھاتا ہے۔ روزمرہ زندگی میں رہنمائی اور روحانیت کے لیے یہ کتاب نہایت مفید ہے۔

The post Munajat E Maqbool appeared first on Manshurat.

]]>
کتاب “مناجاتِ مقبول” حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کی معروف و مقبول دعاؤں کا قیمتی مجموعہ ہے، جسے نہایت خوبصورت انداز میں منشورات پبلشرز نے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب بندے کے دل میں عاجزی، خشوع و خضوع پیدا کرنے اور اللہ تعالیٰ سے قربت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

مناجاتِ مقبول میں شامل تمام دعائیں قرآن و حدیث کی روشنی میں مرتب کی گئی ہیں، جو ہر مسلمان کے لیے نہایت مفید اور قابلِ عمل ہیں۔ حضرت تھانویؒ نے انہیں سادہ، دلنشین اور مؤثر انداز میں پیش کیا تاکہ ہر قاری آسانی سے سمجھ کر اپنی زندگی میں شامل کر سکے۔

منشورات کی یہ اشاعت نہ صرف دعا کرنے کا سلیقہ سکھاتی ہے بلکہ اللہ تعالیٰ سے سچے تعلق اور روحانیت حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔

The post Munajat E Maqbool appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/munajat-e-maqbool/feed/ 1 10717
Khawab Samundar https://manshurat.pk/product/%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8-%d8%b3%d9%85%d9%86%d8%af%d8%b1/ https://manshurat.pk/product/%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8-%d8%b3%d9%85%d9%86%d8%af%d8%b1/#respond Tue, 27 Aug 2024 09:40:15 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10514 خواب سمندر معروف ادیب اور شاعر امجد اسلام امجد کے منتخب کالموں کا ایسا مجموعہ ہے جو محض حالات حاضرہ پر رائے زنی تک محدود نہیں، بلکہ فکری وسعت، مشاہدے کی گہرائی اور علمی افادیت کا حامل ہے۔ یہ کالم نہ صرف قاری کو سوچنے کا نیا زاویہ فراہم کرتے ہیں بلکہ بعض تحریریں اپنے […]

The post Khawab Samundar appeared first on Manshurat.

]]>
خواب سمندر معروف ادیب اور شاعر امجد اسلام امجد کے منتخب کالموں کا ایسا مجموعہ ہے جو محض حالات حاضرہ پر رائے زنی تک محدود نہیں، بلکہ فکری وسعت، مشاہدے کی گہرائی اور علمی افادیت کا حامل ہے۔

یہ کالم نہ صرف قاری کو سوچنے کا نیا زاویہ فراہم کرتے ہیں بلکہ بعض تحریریں اپنے موضوع کی جامعیت کے اعتبار سے مکمل کتاب کا نچوڑ معلوم ہوتی ہیں۔ زبان و بیان کی سادگی اور اسلوب کی روانی قاری کو یوں اپنی گرفت میں لیتی ہے کہ وہ وقت اور مقام کی حدود سے ماورا ہو جاتا ہے۔

خواب سمندر ایک ایسی تخلیق ہے جو اخباری کالم کی وقتی افادیت کو دائمی تاثر میں ڈھال دیتی ہے

The post Khawab Samundar appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%a8-%d8%b3%d9%85%d9%86%d8%af%d8%b1/feed/ 0 10514
Muhadiseen e Andlas https://manshurat.pk/product/%d9%85%d8%ad%d8%af%d8%ab%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%84%d8%b3/ https://manshurat.pk/product/%d9%85%d8%ad%d8%af%d8%ab%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%84%d8%b3/#respond Mon, 26 Aug 2024 07:17:11 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10375 ڈاکٹر جمیلہ شوکت آپ پنجاب یونیورسٹی سے عربی، اسلامیات اور تاریخ میں ایم اے، کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کر چکی ہیں۔ ادارہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی میں ۱۹۶۶ء سے ۲۰۰۰ء تک تدریس سے وابستہ رہیں۔ اسی جامعہ میں چیئرپرسن ادارہ ہذا، ڈائریکٹر شیخ زاہد اسلامک سنٹر اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک […]

The post Muhadiseen e Andlas appeared first on Manshurat.

]]>
ڈاکٹر جمیلہ شوکت

آپ پنجاب یونیورسٹی سے عربی، اسلامیات اور تاریخ میں ایم اے، کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کر چکی ہیں۔ ادارہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی میں ۱۹۶۶ء سے ۲۰۰۰ء تک تدریس سے وابستہ رہیں۔ اسی جامعہ میں چیئرپرسن ادارہ ہذا، ڈائریکٹر شیخ زاہد اسلامک سنٹر اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ رہیں۔ آپ کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کے ۵۰ اور ایم فل کے ۲۰ سے زیادہ تحقیق کاروں نے کام کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی رکن رہیں۔ خدمات کے اعتراف میں آپ کو پنجاب یونیورسٹی نے پروفیسر ایمریطس مقرر کیا ہے۔ تین تحقیقی مجلوں، مجلہ تحقیق، الاضوائی اور القلم کی مدیر اعلیٰ رہیں۔ ۳۰ سے زیادہ تحقیقی مقالات، اردو ، عربی اور انگریزی میں شایع ہوئے۔ مسند عائشہ (عربی) اور Studies in Hadith (Biographical Sketch of Ishaq bin Rahawayh)آپ کی نمایاں کتب ہیں۔

محدثینؒ اندلس‘‘ عجیب انکشاف کرتی ہے۔ اس کا مطالعہ یہ راز کھولتا ہے کہ محدثین کی تعداد سال بہ سال بڑھتی گئی، اسی طرح خلافتِ اسلامیہ اندلس میں مستحکم ہوتی گئی۔ وہ سال اسلامی سلطنت کے عروج کے تھے، جب ان محدثین کی تعداد عروج پر پہنچی۔ اس تعداد میں بہ تدریج کمی آتی گئی اور اسی رفتار سے خلافت و سلطنت زوال پذیر ہوتی گئی۔ آخری سال میں محدثین کی تعداد معدودے چند رہ گئی۔
’’محدثین اندلس‘‘ کا پیغام ہے کہ عصر حاضر کے مسلمانوں کو اپنے اصل علمی سرمایے کی طرف لوٹنا ہوگا۔

The post Muhadiseen e Andlas appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/%d9%85%d8%ad%d8%af%d8%ab%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%84%d8%b3/feed/ 0 10375
Pakistan Ka 75 Sal https://manshurat.pk/product/pakistan-ka-75-saal/ https://manshurat.pk/product/pakistan-ka-75-saal/#respond Fri, 31 May 2024 11:14:38 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10238 The post Pakistan Ka 75 Sal appeared first on Manshurat.

]]>
The post Pakistan Ka 75 Sal appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/pakistan-ka-75-saal/feed/ 0 10238