Chand Tasweere Seerat Ke Album Sa Archives - Manshurat Manshurat Fri, 28 Nov 2025 11:09:21 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Chand Tasweere Seerat Ke Album Sa Archives - Manshurat 32 32 228176289 Chand Tasweere Seerat Ke Album Sa https://manshurat.pk/product/chand-tasweere-seerat-ke-album-sa/ https://manshurat.pk/product/chand-tasweere-seerat-ke-album-sa/#respond Mon, 02 Sep 2024 10:17:59 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10576 چند تصویریں سیرت کے البم سے خرم مراد نے اپنے کتابچے ’’چند تصویریں سیرت کے البم سے‘‘حضور ﷺ کی سیرت پاک کو بہت خوبصورت اور دلچسپ انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتابچہ سیرت رسول ﷺ کے مختلف پہلوئوں کو دلکش انداز میں پیش کرتا ہے، جن میں نبی ﷺ کے اسوۂ حسنہ کی جھلک […]

The post Chand Tasweere Seerat Ke Album Sa appeared first on Manshurat.

]]>
چند تصویریں سیرت کے البم سے
خرم مراد نے اپنے کتابچے ’’چند تصویریں سیرت کے البم سے‘‘حضور ﷺ کی سیرت پاک کو بہت خوبصورت اور دلچسپ انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتابچہ سیرت رسول ﷺ کے مختلف پہلوئوں کو دلکش انداز میں پیش کرتا ہے، جن میں نبی ﷺ کے اسوۂ حسنہ کی جھلک ہے۔ اس میں نبی ﷺ کی دعوت کے لیے تڑپ اور تعلق باللہ کا عکس ہے۔ جواب دہی کااحساس فقروغنا ، عفوودرگزر، بندگی رب کی لفظوں میں ڈھلی خوب صورت اور دل نواز تصاویر ہیں، جو دعوت دینے والوں کےلیے مشعل راہ ہیں۔
یہ کتاب نبی ﷺ سے محبت کا خوبصورت اظہار ہے اور محبت میں زماں و مکاں کے فاصلے مٹا کر محبوب سے قریب کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ یہ حسن و جمال کا بیان صرف پڑھنے، سننے کے لیے نہیں بلکہ اپنی سیرت و کردار کو حضور ﷺ کے اسوۂ حسنہ کے مطابق ڈھالنے کے لیے ہے۔ اسوۂ حسنہ کی یہ تصاویر آپ کو احساس دلاتی ہیں کہ آپ گھر میں ہو، کالج، یونیورسٹی یا دفتر، ہرجگہ آپ کو اللہ کا پیغام پہنچاتا ہے اور حضور ﷺ کی سیرت مبارکہ سے روشناس کرواتا ہے۔

The post Chand Tasweere Seerat Ke Album Sa appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/chand-tasweere-seerat-ke-album-sa/feed/ 0 10576