Kalam e Iqbal Archives - Manshurat Manshurat Thu, 25 Sep 2025 11:56:08 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Kalam e Iqbal Archives - Manshurat 32 32 228176289 Kalam E Iqbal For Teachers https://manshurat.pk/product/kalam-e-iqbal-for-teachers/ https://manshurat.pk/product/kalam-e-iqbal-for-teachers/#respond Tue, 02 Apr 2024 09:11:37 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=9752 یہ کتاب نئی نسل کی فکری اور اخلاقی تربیت کے لیے مرتب کی گئی ایک بیش قیمت علمی و ادبی کاوش ہے، جس کا بنیادی مقصد طلبہ و طالبات کو علامہ محمد اقبال کے آسان اور عمر کے مطابق منتخب کلام سے متعارف کروانا ہے۔ اسلامی نظامت تعلیم کے شعبہ تحقیق کی زیر نگرانی تیار […]

The post Kalam E Iqbal For Teachers appeared first on Manshurat.

]]>
یہ کتاب نئی نسل کی فکری اور اخلاقی تربیت کے لیے مرتب کی گئی ایک بیش قیمت علمی و ادبی کاوش ہے، جس کا بنیادی مقصد طلبہ و طالبات کو علامہ محمد اقبال کے آسان اور عمر کے مطابق منتخب کلام سے متعارف کروانا ہے۔ اسلامی نظامت تعلیم کے شعبہ تحقیق کی زیر نگرانی تیار کی گئی یہ کتاب اس بات کی ایک سنجیدہ کوشش ہے کہ ہمارے بچے اور نوجوان اپنی تہذیبی اور فکری اساس سے جُڑے رہیں، اور عالمی سطح پر جاری فکری کشمکش میں اپنی شناخت اور نظریاتی بنیاد کو نہ کھو بیٹھیں۔

یہ کتاب نہ صرف اسکولوں اور مدارس کے نصاب میں شامل کیے جانے کے لائق ہے بلکہ گھر کے ماحول میں بھی بچوں کو یاد کروانے اور سنانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس میں شامل نظمیں علامہ اقبال کے افکار کو آسان زبان میں پیش کرتی ہیں تاکہ وہ نئی نسل کی سوچ، کردار، اور اقدار کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کریں اور ان کا تعلق اپنے دین، تہذیب، اور ربِ کریم سے مضبوط ہو

The post Kalam E Iqbal For Teachers appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/kalam-e-iqbal-for-teachers/feed/ 0 9752