manshurat books Archives - Manshurat Manshurat Fri, 26 Sep 2025 09:41:40 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg manshurat books Archives - Manshurat 32 32 228176289 Who Is Muhammad https://manshurat.pk/product/who-is-muhammad%ef%b7%ba/ https://manshurat.pk/product/who-is-muhammad%ef%b7%ba/#respond Wed, 23 Apr 2025 10:28:20 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=11537 The post Who Is Muhammad appeared first on Manshurat.

]]>
The post Who Is Muhammad appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/who-is-muhammad%ef%b7%ba/feed/ 0 11537
Shukar aur Sabar https://manshurat.pk/product/shukar-aur-sabar/ https://manshurat.pk/product/shukar-aur-sabar/#respond Wed, 04 Sep 2024 11:16:33 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10625 کتابچہ “شکر اور صبر” ایمان کی دو بنیادی اور لازمی صفات کو نہایت خوبصورتی اور سادہ انداز میں بیان کرتا ہے۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایک مومن کی زندگی دو حالوں سے خالی نہیں ہوتی: نعمت ملنے پر شکر اور آزمائش آنے پر صبر۔ شکر انسان کو عاجزی، قناعت اور اللہ کی […]

The post Shukar aur Sabar appeared first on Manshurat.

]]>
کتابچہ “شکر اور صبر” ایمان کی دو بنیادی اور لازمی صفات کو نہایت خوبصورتی اور سادہ انداز میں بیان کرتا ہے۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایک مومن کی زندگی دو حالوں سے خالی نہیں ہوتی: نعمت ملنے پر شکر اور آزمائش آنے پر صبر۔ شکر انسان کو عاجزی، قناعت اور اللہ کی نعمتوں کے اعتراف پر آمادہ کرتا ہے، جبکہ صبر مشکلات اور مصیبتوں میں ثابت قدمی اور اللہ پر بھروسے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ قرآن و سنت کی روشنی میں یہ کتابچہ ان دونوں صفات کی اہمیت، فوائد اور عملی زندگی میں ان کے اطلاق کو مؤثر مثالوں کے ساتھ پیش کرتا ہے۔

شکر اور صبر محض اخلاقی نصیحت نہیں بلکہ ایک عملی لائحہ عمل ہے جو انسان کو ہر حال میں اللہ کی رضا کے مطابق جینے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہ کتابچہ ہر اس شخص کے لیے مفید ہے جو اپنے ایمان کو مضبوط کرنا، دل کو مطمئن رکھنا اور زندگی کی ہر حالت کو عبادت میں بدلنا چاہتا ہے۔

The post Shukar aur Sabar appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/shukar-aur-sabar/feed/ 0 10625
Duniya Ki Zindagi Ki Haqeeqat https://manshurat.pk/product/duniya-ki-zindagi-ki-haqeeqat/ https://manshurat.pk/product/duniya-ki-zindagi-ki-haqeeqat/#respond Tue, 03 Sep 2024 09:53:52 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10611 دنیا کی زندگی — ایک سوچ پیدا کرنے والا کتابچہ یہ کتابچہ دنیا کی زندگی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ دنیا وقتی ہے، اصل زندگی آخرت کی ہے۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ تحریر ہمیں دنیا کی محبت سے بچ کر اللہ کی رضا حاصل کرنے کا پیغام دیتی ہے۔ اس میں آسان […]

The post Duniya Ki Zindagi Ki Haqeeqat appeared first on Manshurat.

]]>
دنیا کی زندگی — ایک سوچ پیدا کرنے والا کتابچہ یہ کتابچہ دنیا کی زندگی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ دنیا وقتی ہے، اصل زندگی آخرت کی ہے۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ تحریر ہمیں دنیا کی محبت سے بچ کر اللہ کی رضا حاصل کرنے کا پیغام دیتی ہے۔

اس میں آسان زبان میں بتایا گیا ہے کہ ایک مسلمان کو دنیا میں کیسے جینا چاہیے، تاکہ وہ دنیا میں بھی کامیاب ہو اور آخرت میں بھی۔

اگر آپ سادہ انداز میں دین کو سمجھنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو یہ کتابچہ آپ کے لیے بہت مفید ہے۔

The post Duniya Ki Zindagi Ki Haqeeqat appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/duniya-ki-zindagi-ki-haqeeqat/feed/ 0 10611
Nishat e Gham https://manshurat.pk/product/%d9%86%d8%b4%d8%a7%d8%b7%d9%90-%d8%ba%d9%85/ https://manshurat.pk/product/%d9%86%d8%b4%d8%a7%d8%b7%d9%90-%d8%ba%d9%85/#respond Mon, 26 Aug 2024 09:07:48 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10396 جدید اردوغزل کی تاریخ پر نگاہ ڈالیں، تو معدودے چند شعرا منصۂ شہود پر نظر آتے ہیں، ان میں اشرف جاوید کا نام نمایاں بھی ہے اور منفرد بھی، انہوں نے غزل کو روایت سے لے کر جدید طرز اظہار تک باہم مربوط کردیا ہے۔ غزل جو ہر لحاظ سے زمانے کی اساطیری قدروں اور […]

The post Nishat e Gham appeared first on Manshurat.

]]>
جدید اردوغزل کی تاریخ پر نگاہ ڈالیں، تو معدودے چند شعرا منصۂ شہود پر نظر آتے ہیں، ان میں اشرف جاوید کا نام نمایاں بھی ہے اور منفرد بھی، انہوں نے غزل کو روایت سے لے کر جدید طرز اظہار تک باہم مربوط کردیا ہے۔ غزل جو ہر لحاظ سے زمانے کی اساطیری قدروں اور معاشرتی رویوں کی عکاس دکھائی دیتی ہےاس کی موجودہ تشکیل میں اشرف جاویدنےجذبات، احساسات اور فکر کو کچھ اس طور سمو دیا ہےکہا ن کی غزل اپنے معاصرین سے ہر طور مختلف نظر آتی ہے

نشاطِ غم اشرف جاوید کا چوتھا شعری مجموعہ ہے اور غزلیات پر مشتمل ہے۔نخلِ نوا سے نشاطِ غم تک آتے آتے ان کی غزل کے تیور، ان کے اظہار کا لہجہ اور ان کے ہنر کا جمال ان کی غزلوں میں جھلکتا ہوا صاف دکھائی دیتا ہے۔ اشرف جاوید کی سب سے نمایاں خوبی یہ ہے کہ انھیں علم ہے کہ انھیں کیا بات کرنی ہے اور کس لہجے اور سلیقے کے ساتھ کرنی ہے۔ اظہار کیفصاحت، شعری بلاغت اور فکری سرشاری اور راست روی اور اپنے عہد کی سچائی وہ عناصر ہیں، جن سے اشرف جاوید کی غزل تشکیل پاتی ہے۔
نہ اب تعلق خاطر رہے کوئی ہم سے
گھما پھرا کے یہی باتاس نے کی ہم سے
خود بدلتا نہیں، حالات بدل دیتا ہے
باتوں باتوں میں وہ ہر بات بدل دیتاہے

The post Nishat e Gham appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/%d9%86%d8%b4%d8%a7%d8%b7%d9%90-%d8%ba%d9%85/feed/ 0 10396