Muhadiseen e Andlas Archives - Manshurat Manshurat Thu, 19 Jun 2025 09:22:41 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Muhadiseen e Andlas Archives - Manshurat 32 32 228176289 Muhadiseen e Andlas https://manshurat.pk/product/%d9%85%d8%ad%d8%af%d8%ab%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%84%d8%b3/ https://manshurat.pk/product/%d9%85%d8%ad%d8%af%d8%ab%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%84%d8%b3/#respond Mon, 26 Aug 2024 07:17:11 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10375 ڈاکٹر جمیلہ شوکت آپ پنجاب یونیورسٹی سے عربی، اسلامیات اور تاریخ میں ایم اے، کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کر چکی ہیں۔ ادارہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی میں ۱۹۶۶ء سے ۲۰۰۰ء تک تدریس سے وابستہ رہیں۔ اسی جامعہ میں چیئرپرسن ادارہ ہذا، ڈائریکٹر شیخ زاہد اسلامک سنٹر اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک […]

The post Muhadiseen e Andlas appeared first on Manshurat.

]]>
ڈاکٹر جمیلہ شوکت

آپ پنجاب یونیورسٹی سے عربی، اسلامیات اور تاریخ میں ایم اے، کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کر چکی ہیں۔ ادارہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی میں ۱۹۶۶ء سے ۲۰۰۰ء تک تدریس سے وابستہ رہیں۔ اسی جامعہ میں چیئرپرسن ادارہ ہذا، ڈائریکٹر شیخ زاہد اسلامک سنٹر اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ رہیں۔ آپ کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کے ۵۰ اور ایم فل کے ۲۰ سے زیادہ تحقیق کاروں نے کام کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی رکن رہیں۔ خدمات کے اعتراف میں آپ کو پنجاب یونیورسٹی نے پروفیسر ایمریطس مقرر کیا ہے۔ تین تحقیقی مجلوں، مجلہ تحقیق، الاضوائی اور القلم کی مدیر اعلیٰ رہیں۔ ۳۰ سے زیادہ تحقیقی مقالات، اردو ، عربی اور انگریزی میں شایع ہوئے۔ مسند عائشہ (عربی) اور Studies in Hadith (Biographical Sketch of Ishaq bin Rahawayh)آپ کی نمایاں کتب ہیں۔

محدثینؒ اندلس‘‘ عجیب انکشاف کرتی ہے۔ اس کا مطالعہ یہ راز کھولتا ہے کہ محدثین کی تعداد سال بہ سال بڑھتی گئی، اسی طرح خلافتِ اسلامیہ اندلس میں مستحکم ہوتی گئی۔ وہ سال اسلامی سلطنت کے عروج کے تھے، جب ان محدثین کی تعداد عروج پر پہنچی۔ اس تعداد میں بہ تدریج کمی آتی گئی اور اسی رفتار سے خلافت و سلطنت زوال پذیر ہوتی گئی۔ آخری سال میں محدثین کی تعداد معدودے چند رہ گئی۔
’’محدثین اندلس‘‘ کا پیغام ہے کہ عصر حاضر کے مسلمانوں کو اپنے اصل علمی سرمایے کی طرف لوٹنا ہوگا۔

The post Muhadiseen e Andlas appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/%d9%85%d8%ad%d8%af%d8%ab%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%84%d8%b3/feed/ 0 10375