Pakistan K Qoumi Masail Archives - Manshurat Manshurat Fri, 03 Oct 2025 09:09:43 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Pakistan K Qoumi Masail Archives - Manshurat 32 32 228176289 Pakistan K Qoumi Masail https://manshurat.pk/product/pakistan-k-qoumi-masail/ https://manshurat.pk/product/pakistan-k-qoumi-masail/#respond Mon, 09 Sep 2024 04:52:42 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10648 پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی جغرافیائی سرحدوں سے پہلے نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آیا۔ اسی انفرادیت نے اسے آغاز ہی سے عالمی و داخلی سازشوں، غیر منصفانہ تقسیم اور مسئلہ کشمیر جیسے سلگتے چیلنجز کا سامنا کرایا۔ مگر سب سے بڑا المیہ وہ منفی کردار ہے جو خود ہمارے مقتدر طبقات—سیاست دان، […]

The post Pakistan K Qoumi Masail appeared first on Manshurat.

]]>

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی جغرافیائی سرحدوں سے پہلے نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آیا۔ اسی انفرادیت نے اسے آغاز ہی سے عالمی و داخلی سازشوں، غیر منصفانہ تقسیم اور مسئلہ کشمیر جیسے سلگتے چیلنجز کا سامنا کرایا۔ مگر سب سے بڑا المیہ وہ منفی کردار ہے جو خود ہمارے مقتدر طبقات—سیاست دان، جرنیل، بیوروکریٹس، دانش ور اور بعض علما—نے ادا کیا، جس کے نتیجے میں وطن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا اور آج بھی سوالات اور مشکلات میں گھرا ہے۔

خرم مرادؒ کے یہ مضامین، جو ترجمان القرآن لاہور میں شائع ہوئے، محض ماضی کی روداد نہیں بلکہ آج کے حال اور مستقبل کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ان میں تاریخ کی گہری بصیرت، حالاتِ حاضرہ کا تجزیہ اور حل کی طرف اشارہ موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مجموعہ قارئین کے لیے ایک فکری چراغ راہ کی حیثیت رکھتا ہے۔

یہ کتاب خرم مرادؒ کی فکرانگیز تحریروں کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے، جو پاکستان اور امت مسلمہ کے مسائل کو سمجھنے اور ان سے نکلنے کی راہ دکھاتی ہے۔

The post Pakistan K Qoumi Masail appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/pakistan-k-qoumi-masail/feed/ 0 10648