Rasool Allah Ki Wasiyatey Archives - Manshurat Manshurat Wed, 25 Jun 2025 07:38:29 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Rasool Allah Ki Wasiyatey Archives - Manshurat 32 32 228176289 Rasool Allah Ki Wasiyatey https://manshurat.pk/product/rasool-allah-ki-wasiyatey/ https://manshurat.pk/product/rasool-allah-ki-wasiyatey/#respond Thu, 28 Mar 2024 07:02:54 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=9555 عربی زبان میں وصیت کا لفظ نصیحت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے اور وصیت کے معنی میں بھی۔ زیر نظر مجموعے میں آپ ﷺ کی ایسی ہی وصیتوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ ان سے استفادہ کرنا آسان ہو جائے۔ ان میں سے کچھ وصیتیں خاص خاص موقعوں پر […]

The post Rasool Allah Ki Wasiyatey appeared first on Manshurat.

]]>
عربی زبان میں وصیت کا لفظ نصیحت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے اور وصیت کے معنی میں بھی۔ زیر نظر مجموعے میں آپ ﷺ کی ایسی ہی وصیتوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ ان سے استفادہ کرنا آسان ہو جائے۔ ان میں سے کچھ وصیتیں خاص خاص موقعوں پر آپﷺ نے عام طور پر فرمائی تھیں اور کچھ بعض صحابہ کرامؓ کے لیے مخصوص طور پر، لیکن وہ بھی تمام مسلمانوں کے لیے عام ہیں اور ان کی افادیت رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
ان وصیتوں میں عقائد و عبادات سے لے کر معاشرتی آداب و اخلاق اور اسلامی طرز زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی گئی ہے اور واضح رہنمائی دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے ، ان سے رہنمائی حاصل کرنے اور پورے اخلاص کے ساتھ ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

The post Rasool Allah Ki Wasiyatey appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/rasool-allah-ki-wasiyatey/feed/ 0 9555