Yateem Ka Maqam Archives - Manshurat Manshurat Thu, 19 Jun 2025 10:41:41 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://manshurat.pk/wp-content/uploads/2024/01/cropped-Man_Logo_New-1-32x32.jpg Yateem Ka Maqam Archives - Manshurat 32 32 228176289 Yateem Ka Maqam https://manshurat.pk/product/yateem-ka-maqam/ https://manshurat.pk/product/yateem-ka-maqam/#respond Fri, 31 May 2024 10:27:42 +0000 https://manshurat.pk/?post_type=product&p=10219 کسی بھی انسانی معاشرے میں یتیموں کو خصوصی توجہ دی جاتی ہے، لیکن مسلمان تو یتیموں سے خصوصی تعلق محسوس کرتے ہیں۔ اس لیے کہ ہمارے پیارے رسولﷺ یتیم پیدا ہوئے۔ پھر قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے یتیموں کے بارے میں خصوصی ہدایات دیں اور یتیموں سے حسن سلوک کے حوالے سے غیر معمولی […]

The post Yateem Ka Maqam appeared first on Manshurat.

]]>
کسی بھی انسانی معاشرے میں یتیموں کو خصوصی توجہ دی جاتی ہے، لیکن مسلمان تو یتیموں سے خصوصی تعلق محسوس کرتے ہیں۔ اس لیے کہ ہمارے پیارے رسولﷺ یتیم پیدا ہوئے۔ پھر قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے یتیموں کے بارے میں خصوصی ہدایات دیں اور یتیموں سے حسن سلوک کے حوالے سے غیر معمولی اجر کے وعدے کیے اور اپنے خصوصی قرب کی بشارت دی۔اس کتاب میں یتیموں کے حوالے سے قرآن پاک کے احکامات اور رسول اللہ کے فرامین کو بڑے اچھے انداز میں ایک جگہ جمع کر دیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ہر حدیث کا حوالہ اور سند دی گئی ہے اور یوں بیان مستند ہے۔آخری باب بہت دلچسپ ہے۔ مصنف ان بچوں اور بچیوں کو بھی یتیم قرار دیا ہے جن کے والد اپنے فرائض ادا نہیں کرتے اور انھیں حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔
ہمارے معاشرے میں آج کل ایسے یتیم بہ کثرت پائے جاتے ہیں۔ہمارے لٹریچر میں یتیموں کا ذکر تو ہے، لیکن اس حوالے سے اس نوعیت کی جامع تحریر جیسی یہ کتاب ہے نہیں ملتی۔ وہ ادارے جو یتیموں کی خدمت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، معاشرے میں یتیموں کے بارے میں شعور اور بیداری پیدا کرنے میں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔زیرِ نظر کتاب میں شیخ محمد مجاہد طبل اور جناب حذیفہ ابراہیم نے ایسے موضوع پر قلم اٹھایا ہے جس سے بہت سے لوگ غافل ہوگئے ہیںجناب گل زادہ شیرپاؤ نے بڑی توجہ اور محنت سے اس مجموعے کو عربی سے اُردو میں منتقل کیا ہے، اللہ تعالیٰ انھیں جزاے خیر عطا فرمائے۔

The post Yateem Ka Maqam appeared first on Manshurat.

]]>
https://manshurat.pk/product/yateem-ka-maqam/feed/ 0 10219