Availability: In Stock

Khutbat e Rasool

 150

Category: Tag:

Description

یہ آپﷺ کے خطبات کا ایک جامع مجموعہ ہے۔ قاری انھیں پڑھے ہوئے ماضی کی سعادت مند ، سب سے اشرف و اعلیٰ اور مقدس و مطہر مجالسِ رسول ﷺمیں شرکت کی سعادت حاصل کرتا ہے۔ آج کے جلسوں ، خطبوں اور خطیبوں کی مجالس کے مقابلے میں، اسے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی چٹیل میدان سے وہ ایک پُر بہار اور پھولوں بھرے معطر چمن میں داخل ہو گیا ہے۔ یہاں معرفت و حقیقت ہے، طہارت و نظافت ہے، جلال و جمال ہے، موعظہ و نصیحت ہے، انسانیت کی نجات کے لیے طلب اور تڑپ اور فکر مندی اور گداز ہے ۔ یہاں خیر ہی خیر اور فلاح ہی فلاح ہے۔ یہ کلامِ نبوت ہے اور یہ محمد مصطفیٰ کی شانِ رحمت ، نشانِ عظمت اور مقامِ خطابت ہے۔

Additional information

Author

محمد رفیع الدین ہاشمی

Price

Rs.150/-

ISBN

978-969-989-401-5

Pages

112

Size

23×36×16

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khutbat e Rasool”

Your email address will not be published. Required fields are marked *