Description
’’حضور ﷺ کی تقریریں‘‘ ابلاغ کا ایسا کامل نمونہ ہیں جن کی دنیا میں نظیر نہیں ملتی۔ اس کتاب میں ان خطبات کو جمع کرنے کی کو کیگئی ہے۔ ہر تقریر کاپسِ منظر اور مختصر تعارف بھی بیان کیا گیا ہے۔ جس کے لیے مستند تاریخ و سیرت کی کتب سے رہنمائی لی گئی ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.