Description
کتابچہ “سود کی لعنت” پروفیسر خورشید احمد کی فکر انگیز تحریر ہے جو سود کے خلاف قرآن و سنت کی واضح تعلیمات اور سودی نظام کے تباہ کن اثرات کو بیان کرتی ہے۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ اسلام اور سود ایک دوسرے کی ضد ہیں، جہاں سود عام ہو وہاں سکون اور برکت ممکن نہیں۔ احادیث میں سود کو بدترین گناہ قرار دیا گیا ہے اور قرآن اسے اللہ و رسولؐ کے خلاف جنگ سے تعبیر کرتا ہے۔ کتابچے میں پاکستان کی تاریخ میں سود سے نجات کی کوششوں اور رکاوٹوں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ منفرد تحریر قاری کو جھنجھوڑتی ہے کہ سود سے چھٹکارا صرف معاشی نہیں بلکہ ایمانی اور قومی فریضہ ہے۔ یہ منشورات کی شاندار پیشکش ہے





Reviews
There are no reviews yet.