Description
اداس لومڑ” ایک جاپانی کہانی کا اردو ترجمہ ہے جو بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے دلچسپ اور سبق آموز ہے۔ یہ کہانی جاپان کے ایک مشہور تھیٹر میں کوریا، چین اور جاپان کے فنکاروں کے ذریعے اسٹیج پر پیش کی گئی، جس سے اس کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ مترجم نے ترجمے میں کہانی کی اصل روح کو برقرار رکھتے ہوئے روانی اور فہم کو بڑھانے کے لیے کہیں کہیں اختصاری ترمیم بھی کی ہے۔ جاپانی مصورہ کھاز کو تاجیما کی خوبصورت تصویریں، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا دیباچہ اور کیف عرفانی کی ادبی رہنمائی اس کتاب کو ایک خوبصورت تخلیقی تجربہ بناتے ہیں۔ تنہائی میں گزرنے والے وقت کو معنی اور مقصد دینے والی یہ کہانی دل کو چھو لینے والی ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.