Manshurat

اسلامی مزدور تحریک کی سفر کہانی-ملک نواز احمد اعوان

ایک وقت تھا سرخ سامراج کے کارندے مزدوروں اور کسانوں کے اندر کام کر کے سرخ سامراج کے لیے میدان ہموار کرتے تھے۔ اللہ پاک نے تحریک اسلامی کو ہمت دی اس نے کمیونسٹ مزدور تحریک کو چیلنج کیا اور ان کو پسپا کردیا۔ یہ پوری داستان بڑی عمدگی سے پروفیسر محمد شفیع ملک نے […]

شان و شوکت کی ہوس-ملک نواز احمد اعوان

یہ کتاب ہماری زندگی کے زندہ موضوعات سے بحث کرتی ہے۔ ہمارے معاشرے سے اسلام کی ابدی تعلیمات کو قسطوں میں خارج کیا جارہا ہے۔ اہلِ علم کا فرض ہے کہ ان کی نشان دہی کریں اور اس سلسلے میں اسلامی تعلیمات کو واضح کرکے پیش کرتے رہیں، اللہ جل شانہٗ کے ہاں ہم بری […]

رہنمائے تربیت کارکنانِ دعوت و تبلیغ کے لیے لائحہ عمل-ملک نواز احمد اعوان

یہ گرانقدر کتاب انگریزی سے اردو میں ترجمہ کی گئی ہے۔ شاہ محی الحق صاحب نے بڑی دقتِ نظری سے ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن عالمی ادارہ فکرِ اسلامی اسلام آباد سے شائع ہوا تھا۔ یہ دوسرا ایڈیشن منشورات لاہور نے شائع کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کی کتب […]

حیات خرم: ماہ وسال، ایک نظر میں-سلیم منصور خالد

حیات خرم: ماہ وسال، ایک نظر میں سلیم منصور خالد ۱۹۳۲ وسط ہند کی مشہور ریاست بھوپال )رائے سین) میں ۳ نومبر کو پیدا ہوئے۔ خاندان کا تعلق سہارن پور اور مظفر نگر سے ہے۔ ان کے والد محترم منظور علی مراد)ف:۱۹۶۳( سرگودھا، پنجاپ میں پیدا ہوئے، انجینرنگ اسکول، رسول)گجرات، پنجاب( سے سول انجینئرنگ کا […]

ایک نیامجسمہ – اختر عباس

ایک نیامجسمہ ’’زندگی کی حقیقت تو صرف چند سطور میں بیان ہو سکتی ہے پھر اتنی ڈھیر ساری کتابیں کیوں۔۔۔؟‘‘ بہت سال پہلے یہ سوال پائولوکوئیلو نے اٹھایا اور خود ہی اس کا جواب بھی دے ڈالا’’۔۔۔تاکہ ہم ان سطور کو سمجھنے کے قابل ہوسکیں!‘‘ اختر حسین عزمی کا یہ ناول بھی اسی ذیل میں […]

سید مودودیؒ کے خطوط مرتب ڈاکٹر ظفر حسین ظفر

سید مودودیؒ کے خطوط زیر نظر کتاب مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کے نام لکھے گئے 96 خطوط کے جوابات پر مشتمل ہے، جس کو ڈاکٹر ظفر حسین ظفر نے بڑی خوش اسلوبی اور عمدگی سے مرتب کردیا ہے، اور مولانا کے مکاتیب پر مشتمل کتابوں کے سلسلۃ الذہب میں وقیع اضافہ کیا ہے۔ کتاب سید مودودیؒ […]

صرف پانچ منٹ: ظلم و جبر کے سائے میں بیتی داستان- عبید رضا

صرف پانچ منٹ خفیہ ایجنسی والوں نے کہا، صرف پانچ منٹ کے لیے ہمارے ساتھ چلیے۔ اور پھر وہ پانچ منٹ پورے نو سال میں کیسے بدلے، ان نو سال میں کیسا کیسا ظلم ڈھایا گیا، کیسا کیسا قہر توڑا گیا، قیدی کو کیسی کیسی اذیت سے گزارا گیا؟ اور قیدی کا قصور صرف یہ […]

خرم مراد کی تصنیف ”لمحات“

پنجاب کی موجودہ نگران حکومت میں سب سے کم عمر وزیر ابراہیم مراد کے دادااور یو۔ ایم۔ ٹی کے بانی ڈاکٹر حسن صہیب مرادکے والد محترم خرم مراد ایک ممتاز دانش ور‘ مصنف‘ محقق اور اسلامی احیائی تحریک کے معروف رہنما تھے۔ 1953ءمیں این ای ڈی انجینئر نگ کالج کراچی سے سول انجینئرنگ میں گریجوایشن […]

مقبوضہ کشمیر:5اگست2019 کے بعد – تنویر قیصر شاہد

مقبوضہ کشمیر:5اگست2019 کے بعد تنویر قیصر شاہد وزیر اعظم، محمد شہباز شریف، اور وزیر خارجہ، بلاول بھٹو زرداری، نے حالیہ ایام میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس اور نیویارک میں عالمی میڈیا اور متعدد امریکی تھنک ٹینکس سے خطاب کرتے ہُوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم و استبداد کا کھلے الفاظ میں ذکر […]

Shopping cart close