Manshurat

Karkun Aur Qiyadat Se Tehreek Ke Taqazay by Khurram Murad Book Cover

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے-پروفیسر عبدالقدیرسلیم

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے – خرم مرادؒ کی فکری و روحانی رہنمائی خرم مرادؒ کی تحریریں ہمیشہ ایک زندہ احساس بخشتی ہیں۔ ان کی ہر نئی کتاب یا تحریر جب بھی منظر عام پر آتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ان کی فکری، […]

Sirf 5 Minute Syria Prison 9 Saal Ke Mazalim Urdu Book Cover Manshurat

صرف پانچ منٹ-ہبہ الدباغ

شامی اخوان المسلمون کی خونیں سرگزشت (ہبہ الدباغ کی خودنوشت ’صرف پانچ منٹ‘ کامطالعہ) محمد رضی الاسلام ندوی سرزمینِ شام، جس سے اسلامی تاریخ کی عظمتِ رفتہ وابستہ ہے، گزشتہ دو سال سے خونِ مسلم سے لالہ زار ہے۔ یہاں انسان نما وحشی درندے ظلم و جبر ، قتل وغارت گری اور انسانیت سوزی کی […]

Namoos e Risalat Aala Adalati Faisla by Justice Shaukat Aziz Siddiqui

ناموس رسالتؐ ،اعلیٰ عدالتی فیصلہ

’ناموس رسالتؐ ،اعلیٰ عدالتی فیصلہ‘حضور ِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ناموسِ رسالتؐ کو ہدف بنانے والوں کی جانب سے سوشل میڈیا (فیس بک ، ای میل وغیرہ) پر نازیبا، رکیک حملوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں مقدمہ پیش کیا گیا ۔ انھوں نے ۳۱ […]

Khoon Aur Aansoo Ka Darya East Pakistan To Bangladesh Blood And Tears

خون اور آنسوئوں کا دریا-پروفیسر عبدالقدیر سلیم

خون اور آنسوئوں کا دریا پروفیسر عبدالقدیر سلیم | جنوری ۲۰۱۸ |قطب الدین عزیز کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ وہ لکھنؤ میں پیدا ہوئے، والدین کے ساتھ حیدر آباد دکن منتقل ہوئے اور وہیں پر ابتدائی تعلیم پائی ۔ پھر وہاں سے مدراس (چنائے ) اور بعد میں لندن اسکول آف اکنامکس سے اعلیٰ […]

Asr e Hazir Ki Mujahid Khawateen by Maryam Al Sayyid Hindawi Book Cover

عصرحاضر کی مجاہد خواتین-قاسم محمود احمد

آج اخوان دنیا کا موضوع ہیں لیکن یہ تحریک اس سے پہلے کس کس مرحلے سے گزری، یہ حالیہ تاریخ کی ایک عجیب داستان ہے۔ اخون سے مسلسل قلبی تعلق اور ان کے بارے میں ہمارے لٹریچر کے آگاہی دینے سے ایسا لگتا ہے کہ نصف صدی سے زیادہ کی یہ پوری تاریخ ہماری آنکھوں […]

Kalam Bint Mujtaba Meena by Zahra Anhala Urdu Islamic Poetry Book Cover

کلام بنت مجتبیٰ مینا-وقاراحمد زبیری

بنت مجتبیٰ مینا کے کلام کو صرف تحریکی حلقوں میں ہی نہیں، عام ادبی حلقوں میں بھی اہمیت دی جائے گی کیونکہ ایسا کلام ہے جو اپنی اہمیت خود منوائے گا۔ جس ماحول میں ان کی پرورش اور ذہنی نشوونما ہوئی ہے اس کا تقاضا یہی تھا کہ محض حصولِ علم پر اکتفا نہ کیا […]

Chand Asri Masail by Dr Anees Ahmed Urdu Islamic Book Cover Manshurat

چند عصری مسائل-حبیب الرحمٰن عاصم

فقہی مسائل اور فتاویٰ کے حوالے سے جب بھی کسی کتاب کا تصور آتا ہے تو مشکل الفاظ، طویل جملے، بھاری بھرکم عبارتیں، جائز ہے، ناجائز ہے کی صورت میں عدالتی انداز کے حکم ذہن میں گھومنے لگتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد جو کہ تعلیم، علومِ اسلامیہ، تقابل ادیان اور دعوت و ابلاغ میں […]

Islami Fikr o Saqafat Ki Qurani Bunyadain by Dr Anees Ahmed Book Cover

اسلامی فکروثقافت کی بنیادیں- ڈاکٹر انیس احمد۔ ناشر

اسلام سے متعلق، مستشرقین کی تحقیقات میں یہ چیز بہت واضح دکھائی دیتی ہے کہ اسلام ایک علاقائی، نسلی اور لسانی پس منظر رکھتا ہے۔ یہ عربوں کا مذہب ہے اور عرب ثقافت ہی اس کی بنیاد ہے___ یہ ’تحقیق‘ پیش کر کے، بعض مستشرقین سوال اُٹھاتے ہیں کہ یہ قدیم شریعت جدید دور میں […]

Shopping cart close