Manshurat

روزہ اور ہماری زندگی-مسلم سجاد

اس کتاب میں فاضل مصنف نے ۳۰موضوعات کے تحت روزے کے انقلابی پہلوئوں کو بیان کیا ہے۔ رب سے تعلق، خود اپنی تربیت اورتزکیہ، اور پھر انسانی زندگی کے ہرہر پہلو اور انفرادی اور اجتماعی زندگی کے ہرہردائرے میں روزے کا جو کردار ہے اسے سادہ زبان میں اور نہایت محکم دلائل کے ساتھ بیان […]

سفرِعرب اور حج بیت اللہ-رفیع الدین ہاشمی

تقریباً ۵۵برس پہلے، مولانا مودودی کے پہلے سفرِحج اور اُردن، فلسطین اور شام کے دورے کی روداد پہلے روزنامہ تسنیم اور پھر کتابی شکل میں مولانا مودودی کا دورۂ مشرق وسطـٰی کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب تقریباً نایاب کے درجے میں تھی۔ سلیم منصور خالد صاحب نے اسے دریافت اور بازیافت کرکے […]

خطباتِ پاکستان-عمران ظہور غازی

خطباتِ پاکستان مولانا سید جلال الدین کے ان خطبات کا مجموعہ ہے جو اپنے حالیہ دورۂ پاکستان کے موقع پر انھوں نے مختلف دینی، تحریکی اور علمی مجالس میں ارشاد فرمائے۔ مولانا سید جلال الدین عمری جماعت اسلامی ہند کے امیر، معروف دینی سکالر اور جید عالم دین ہیں۔ ممتاز محقق، خطیب اور صاحب ِطرز […]

خون اور آنسوؤں کا دریا-ذوالفقار احمد چیمہ

پاکستان سے عشق کرنیوالے دانشورقطب الدین عزیز کی انتہائی ریاضت سے مرتب کی گئی کتاب Blood & Tears(جسے سلیم منصور خالد نے ترجمہ کیا ہے) سے چند مزید واقعات قارئین سے شیئر کررہا ہوں۔ یاد رہے کہ یہ اپنے ہی ملخون اور آنسوؤں کا دریاک کے باشندوں (جن میں سے اکثر کھاتے پیتے گھرانوں سے […]

عمراںلنگھیاں-ذوالفقار احمد چیمہ

کوئی نئی کتاب اچھی لگے تو خریدتا ضرور ہوں، مصروفیت کے باعث پڑھنے میں تاخیر ہو جائے تو زادِ راہ کے طور پر لمبے سفر کیلیے بیگ میں رکھ لیتا ہوں ۔آج دو انتہائی دلچسپ کتابوں کا ذکر کرونگا، پہلی کتاب انتہائی تجربہ کار سفارتکار جناب جمشید مارکرکی یادداشتوں پر مشتمل ہے جو انھوںنے Quite […]

اے میرے اسامہ-ذوالفقار احمد چیمہ

March 28, 2018 /23مارچ کی تقریب:ہرسال تیئس مارچ کو ایوانِ صدرمیں ایک پروقار تقریب منعّقد ہوتی ہے جس میں تقریباًہر شعبہ ء زندگی میں کار ہائے نمایاں سر انجام دینے والوںکو صدرِ مملکت اعزازت سے نوازتے ہیں۔ اگر اعزازت کا فیصلہ میر ٹ پر ہوتو یہ تقریب اُن شاندار روایات میں سے ہے جو بڑی […]

خطوط اور مجالسِ سید مودودی- خورشید ندیم

تاریخ ساز شخصیات سے منسوب ہر شے اپنی جگہ ایک تاریخ ہوتی ہے۔ سماج زندہ ہوتو ان اشیا کوورثہ قراردیتا اوران کو محفوظ رکھتا ہے۔ پاکستان کی نظریاتی تشکیل کا ایک مفہوم ہم نے یہ سمجھاکہ اپنی تاریخ اورورثے کو مسلم لیگ اور تحریکِ پاکستان تک محدود کر دیاجائے۔ جو اس سے باہر رہا، وہ […]

مجالسِ سیّد مودودی-حسین پراچہ

بیا بہ مجلسِ اقبال و یک دو ساغر کش اگرچہ سر نتراشد قلندری داند اقبال کی مجلس میں آئو اور ایک دو جام پیو۔ اگرچہ اس نے سر نہیں منڈا رکھا مگر وہ قلندری کے اسرار و رموز سے بخوبی آگاہ ہے۔ یہاں مجلس ِ اقبال سے مراد کلام ِاقبال ہے؛ تاہم لاہور میں علامہ […]

کشمیر : 5 اگست 2019 کے بعد-آصف محمود

کشمیر : 5 اگست 2019 کے بعد اردو میں لکھنے والے بزدل میں یا بد دیانت؟ احباب میں اور زبان خشک کیوں ہو جاتی ہے۔۔ ناراض نہ ہوں ، میں وضاحت کر دوں کہ ایک تو یہ سوال میرا ممبئی اردو نیوز کے مدیر مزید لکھتے ہیں ” نہ جانے ہم اردو نہیں، یہ مبئی […]

اسلامی قیادت-ملک نواز احمد اعوان

منشورات عظیم اسلامی ادارہ ہے جو 1993ء سے ملک میں تعمیری لٹریچر کی اشاعت میں سرگرم عمل ہے۔ اس کی شائع کردہ 500 سے زیادہ چھوٹی بڑی سستی کتابوں نے قبولِ عام حاصل کیا ہے۔ بعض مختصر کتابیں تین لاکھ سے زائد فروخت ہوچکی ہیں۔ دین کے وسیع تصور کے مطابق زندگی کے ہر گوشے […]

Shopping cart close