Manshurat

اے میرے اسامہ-ذوالفقار احمد چیمہ

March 28, 2018 /23مارچ کی تقریب:ہرسال تیئس مارچ کو ایوانِ صدرمیں ایک پروقار تقریب منعّقد ہوتی ہے جس میں تقریباًہر شعبہ ء زندگی میں کار ہائے نمایاں سر انجام دینے والوںکو صدرِ مملکت اعزازت سے نوازتے ہیں۔ اگر اعزازت کا فیصلہ میر ٹ پر ہوتو یہ تقریب اُن شاندار روایات میں سے ہے جو بڑی […]

خطوط اور مجالسِ سید مودودی- خورشید ندیم

تاریخ ساز شخصیات سے منسوب ہر شے اپنی جگہ ایک تاریخ ہوتی ہے۔ سماج زندہ ہوتو ان اشیا کوورثہ قراردیتا اوران کو محفوظ رکھتا ہے۔ پاکستان کی نظریاتی تشکیل کا ایک مفہوم ہم نے یہ سمجھاکہ اپنی تاریخ اورورثے کو مسلم لیگ اور تحریکِ پاکستان تک محدود کر دیاجائے۔ جو اس سے باہر رہا، وہ […]

مجالسِ سیّد مودودی-حسین پراچہ

بیا بہ مجلسِ اقبال و یک دو ساغر کش اگرچہ سر نتراشد قلندری داند اقبال کی مجلس میں آئو اور ایک دو جام پیو۔ اگرچہ اس نے سر نہیں منڈا رکھا مگر وہ قلندری کے اسرار و رموز سے بخوبی آگاہ ہے۔ یہاں مجلس ِ اقبال سے مراد کلام ِاقبال ہے؛ تاہم لاہور میں علامہ […]

کشمیر : 5 اگست 2019 کے بعد-آصف محمود

کشمیر : 5 اگست 2019 کے بعد اردو میں لکھنے والے بزدل میں یا بد دیانت؟ احباب میں اور زبان خشک کیوں ہو جاتی ہے۔۔ ناراض نہ ہوں ، میں وضاحت کر دوں کہ ایک تو یہ سوال میرا ممبئی اردو نیوز کے مدیر مزید لکھتے ہیں ” نہ جانے ہم اردو نہیں، یہ مبئی […]

اسلامی قیادت-ملک نواز احمد اعوان

منشورات عظیم اسلامی ادارہ ہے جو 1993ء سے ملک میں تعمیری لٹریچر کی اشاعت میں سرگرم عمل ہے۔ اس کی شائع کردہ 500 سے زیادہ چھوٹی بڑی سستی کتابوں نے قبولِ عام حاصل کیا ہے۔ بعض مختصر کتابیں تین لاکھ سے زائد فروخت ہوچکی ہیں۔ دین کے وسیع تصور کے مطابق زندگی کے ہر گوشے […]

انسانی معاشرت پر جناتی اثرات-ملک نواز احمد اعوان

اس وقت پاکستان میں جادو ٹونے، تعویذ گنڈے، آسیب اور نہ جانے کیا کیا کا ایک سیلاب آیا ہوا ہے، اس پس منظر میں یہ کتاب بہت سی معلومات کی حامل ہے۔ پروفیسر محمد یوسف خان استاذ حدیث جامعہ اشرفیہ لاہور تحریر فرماتے ہیں: ’’اللہ ربّ العزت نے قرآن کریم کو انسان کے لیے ہدایت […]

کامیابی کے بنیادی نکات-ملک نواز احمد اعوان

’’محمد فاروق خان (پ: 1932ء، موضع کرپی (Karpi) ضلع سلطان پور، یورپی) میں پیدا ہوئے۔ دینی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم حاصل کی۔ ان کا بڑا اور مقبول کام ’’کلام نبوت‘‘ کے عنوان سے سات جلدوں میں ایک جامع انتخابِ حدیث مع مختصر حواشی ہے۔ آپ کی دیگر کتب میں: ’’خدا کی پراسرار ہستی کا […]

شان و شوکت کی ہوس-ملک نواز احمد اعوان

یہ کتاب ہماری زندگی کے زندہ موضوعات سے بحث کرتی ہے۔ ہمارے معاشرے سے اسلام کی ابدی تعلیمات کو قسطوں میں خارج کیا جارہا ہے۔ اہلِ علم کا فرض ہے کہ ان کی نشان دہی کریں اور اس سلسلے میں اسلامی تعلیمات کو واضح کرکے پیش کرتے رہیں، اللہ جل شانہٗ کے ہاں ہم بری […]

Shopping cart close