Description
روزے کا اصل مقصد صرف بھوک پیاس برداشت کرنا نہیں بلکہ نفس کو گناہوں سے روکنا ہے۔ ڈاکٹر علی بن عمر باوحدح کی کتاب “رمضان کا پرہیز” اسی حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ روزے کا اصل پرہیز دراصل گناہوں، بری عادات اور لایعنی باتوں سے بچنا ہے۔
کتاب میں یہ بھی سمجھایا گیا ہے کہ کس طرح روزہ انسان کی زبان، نظر اور دل تینوں کی تربیت کرتا ہے، اور کیسے یہ تربیت رمضان کے بعد بھی زندگی میں برقرار رکھی جا سکتی ہے۔ یہ کتاب ان قارئین کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو رمضان کو محض بھوک پیاس کی عبادت کے بجائے ایک مکمل تربیتی نظام کے طور پر سمجھنا چاہتے ہیں۔ اسی نوعیت کی مزید کتب کے لیے منشورات براؤز کریں۔





1 review for Ramzan Ka Parhez
There are no reviews yet.