Description
ناموسِ رسالتﷺ کا تحفظ ہر مسلمان پر ایک اجتماعی ذمہ داری ہے، مگر اس ذمہ داری کو نبھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟ ڈاکٹر انیس احمد کی یہ تصنیف “تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ اور ہماری ذمہ داری” اسی سوال پر روشنی ڈالتی ہے۔
مصنف نے اس کتابچے میں ناموسِ رسالتﷺ کی اہمیت، اس پر ہونے والے حملوں کی نوعیت، اور ایک عام مسلمان کے طور پر مناسب اور مؤثر ردعمل کے اصولوں کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔
یہ کتابچہ خاص طور پر ان قارئین کے لیے رہنما ہے جو اس حساس موضوع پر جذباتی ردعمل کی بجائے ایک باشعور اور اصولی مؤقف اپنانا چاہتے ہیں ناموسِ رسالتﷺ کے تحفظ پر یہ متوازن تحریر منشورات کی فہرست میں شامل ہے۔





1 review for Tahaffuz e Namoos e Risalat Aur Hamari Zimadari
There are no reviews yet.