Manshurat

اقامت دین-شاہ نواز فاروقی

شاہ نواز فاروقی ایڈیٹر ، روزمامہ “جسارت”کراچی مسلمانوں میں غلامی کی گہری فکر نے کروڑوں غلام پیدا کیے ، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ 19 ویں اور 20 ویں صدی میں اسلام کے حقیقی تشخص کو بیان کرنے اور اس پر اصرار کرنے والا کوئی نہ رہا۔ علماء تک اقامت دین کے تصور کو […]

عبداللّٰہ شاہ ہاشمی-سفر بلادِ غرب کے

سفر بلادِ غرب – محمد صغیر قمر کا منفرد سفرنامہ، مسئلہ کشمیر کی عالمی ترجمانی کے ساتھ منشورات کے تحت شائع ہونے والا محمد صغیر قمر کا سفرنامہ سفر بلادِ غرب ایک روایتی رودادِ سفر نہیں بلکہ ایک مقصدی اور معلوماتی ادبی کاوش ہے، جو قاری کو نہ صرف مختلف ممالک کی سیر کراتا ہے […]

تذکرہ تابعینؒ-عبدالرحمن رافت پاشا

تذکرہ تابعینؒ ‘عبدالرحمن رافت پاشا‘ ترجمہ: ارشاد الرحمن۔ ناشر: منشورات‘ منصورہ‘ لاہور۔ صفحات: ۳۳۷۔ قیمت: ۱۳۰ روپے۔ ایک حدیث نبویؐ کے مطابق صحابہ کرامؓ اُمت محمدیہؐ کے بہترین لوگ ہیں— اور ان کے بعد تابعین عظام کا درجہ ہے۔ تابعینؒ کے بارے میں رسول اکرمؐ نے یہ بھی فرمایا کہ صحابہ کرامؓ کے ساتھ ان […]

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے-پروفیسر عبدالقدیرسلیم

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے – خرم مرادؒ کی فکری و روحانی رہنمائی خرم مرادؒ کی تحریریں ہمیشہ ایک زندہ احساس بخشتی ہیں۔ ان کی ہر نئی کتاب یا تحریر جب بھی منظر عام پر آتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ان کی فکری، […]

رفیع الدین ہاشمی-شہید عبدالقادر مُلّا

شہید عبدالقادر مُلّاؒ – ایک تاریخ ساز باب عبدالقادر مُلّاؒ کی شہادت عالمِ اسلام کے لیے ایک شدید صدمہ ہے۔ تاہم، اصل دکھ یہ ہے کہ عالمِ اسلام کی اکثریت اس ظلم پر خاموش رہی۔ چند ممالک نے آواز اٹھائی، مگر مجموعی طور پر بے حسی نمایاں رہی۔ زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ […]

سیدابوالاعلیٰ مودودی بحیثیت نثرنگار-سلیم منصور خالد

سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ بحیثیت نثرنگار مصنف: ڈاکٹر محمد جاوید اصغر ناشر: منشورات، منصورہ، لاہور مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ نے پوری زندگی قلم، زبان اور فکر کے ذریعے اسلام کا پیغام پھیلانے میں صرف کی۔ بیسویں صدی سے لے کر آج تک، دنیا بھر میں متلاشیانِ حق ان کے فکری ذخیرے سے روشنی حاصل کر رہے ہیں۔ یہ […]

چنار کہانی-عمران ظہور غازی

کتاب چنار کہانی ہمارے اردگرد بکھری ہوئی ان ہزاروں کہانیوں کا نچوڑ ہے جنہیں صغیر قمر نے نہایت محبت، توجہ اور فنکارانہ انداز میں لفظوں کا روپ دیا ہے۔ ان کی تحریر کا سب سے نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ براہِ راست قارئین کی نفسیات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ایسے الفاظ اور جملے […]

امجدعباسی-ماثورات، اذکار ، اوراد، وظائف

ماثورات، اذکار ، اوراد، وظائف، (جیبی سائز)، مرتبہ: حسن البنا شہید، ناشر: منشورات، منصورہ، ملتان روڈ، لاہور۔ اخوان المسلمون کے نظام تربیت کی ایک منفرد خصوصیت تعلق باللہ، ذکرالٰہی اور مسنون دعائوں کا اہتمام ہے۔ بانیِ تحریک امام حسن البنا شہیدؒ نے اس غرض کے لیے ایک نصاب مرتب کیا تھا جو قرآنی اوراد، روزانہ […]

جلال نبوی صلی اللہ علیہ وسلم-امجدعباسی

جلال نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، عبدالحمید ڈار۔ ناشر: منشورات، منصورہ، لاہور زیرنظر کتاب میں پروفیسر عبدالحمید ڈار نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ان ارشادات کو جمع کیا ہے جن میں آپؐ نے ناپسندیدہ امور کی نشان دہی کی ہے اور اللہ تعالیٰ کی ناراضی، وعید اور عتاب، سرزنش و ممانعت اور […]

نواے بے نوا-سعید اکرم

نواے بے نوا‘ عبدالرشید صدیقی۔ ناشر: منشورات‘ منصورہ‘ ملتان روڈ‘ لاہور نواے بے نوا محترم عبدالرشید صدیقی کی نظموں اور غزلوں کا پہلا مجموعہ ہے جس میں آغاز سے اب تک کے تمام کلام کا انتخاب شامل ہے۔ ان کا خوب صورت شعری ذوق اب اس کتاب کے ذریعے کھل کر سامنے آیا ہے۔ یہ […]

Shopping cart close