Manshurat

Poonch: Identity, Politics, and Resistance by Ershad Mahmud

The Greater Objective to Publish This Book: The Timely Relevance of Poonch: Identity, Politics, and Resistance Publisher’s Note: UMT Press We are in a time zone when narratives around Kashmir are often shaped by politics, propaganda, polarization and vested interests. Poonch: Identity, Politics, and Resistance by Ershad Mahmud offers something rare—grounded scholarship that gives voice […]

اسلام ہے زندگی-پروفیسر خورشید احمد

تعارف ڈاکٹر حسن صہیب مراد چیئرمین، یونی ورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی ، لاہور آپ کے ہاتھوں میں یہ کتاب محترم پروفیسر خورشید احمد صاحب کے منتخب مضامین پر مشتمل ہے، جو قرآن کی تعلیمات کی بنیاد پر انفرادی و اجتماعی زندگی کے اہم مسائل پر رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ آئی ایل ایم ٹرسٹ کے […]

اقبال روح دین کا شناسا، سید علی گیلانی

تحریر : شاہ عباس ایک ہی شخص کے پاس تحریر و تقریر کے فن کا ہونا ویسے تو ایک غیر معمولی بات ہے اور جب ان دونوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی بھی ہو تو سونے پہ سہاگا۔ مصنف سید علی گیلانی نے ”روح دین کا شناسا، اقبال“ تحریر کرکے یہ بات ثابت کی کہ […]

اقامت دین-شاہ نواز فاروقی

شاہ نواز فاروقی ایڈیٹر ، روزمامہ “جسارت”کراچی مسلمانوں میں غلامی کی گہری فکر نے کروڑوں غلام پیدا کیے ، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ 19 ویں اور 20 ویں صدی میں اسلام کے حقیقی تشخص کو بیان کرنے اور اس پر اصرار کرنے والا کوئی نہ رہا۔ علماء تک اقامت دین کے تصور کو […]

عبداللّٰہ شاہ ہاشمی-سفر بلادِ غرب کے

سفر بلادِ غرب – محمد صغیر قمر کا منفرد سفرنامہ، مسئلہ کشمیر کی عالمی ترجمانی کے ساتھ منشورات کے تحت شائع ہونے والا محمد صغیر قمر کا سفرنامہ سفر بلادِ غرب ایک روایتی رودادِ سفر نہیں بلکہ ایک مقصدی اور معلوماتی ادبی کاوش ہے، جو قاری کو نہ صرف مختلف ممالک کی سیر کراتا ہے […]

تذکرہ تابعینؒ-عبدالرحمن رافت پاشا

تذکرہ تابعینؒ ‘عبدالرحمن رافت پاشا‘ ترجمہ: ارشاد الرحمن۔ ناشر: منشورات‘ منصورہ‘ لاہور۔ صفحات: ۳۳۷۔ قیمت: ۱۳۰ روپے۔ ایک حدیث نبویؐ کے مطابق صحابہ کرامؓ اُمت محمدیہؐ کے بہترین لوگ ہیں— اور ان کے بعد تابعین عظام کا درجہ ہے۔ تابعینؒ کے بارے میں رسول اکرمؐ نے یہ بھی فرمایا کہ صحابہ کرامؓ کے ساتھ ان […]

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے-پروفیسر عبدالقدیرسلیم

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے – خرم مرادؒ کی فکری و روحانی رہنمائی خرم مرادؒ کی تحریریں ہمیشہ ایک زندہ احساس بخشتی ہیں۔ ان کی ہر نئی کتاب یا تحریر جب بھی منظر عام پر آتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ان کی فکری، […]

رفیع الدین ہاشمی-شہید عبدالقادر مُلّا

شہید عبدالقادر مُلّاؒ – ایک تاریخ ساز باب عبدالقادر مُلّاؒ کی شہادت عالمِ اسلام کے لیے ایک شدید صدمہ ہے۔ تاہم، اصل دکھ یہ ہے کہ عالمِ اسلام کی اکثریت اس ظلم پر خاموش رہی۔ چند ممالک نے آواز اٹھائی، مگر مجموعی طور پر بے حسی نمایاں رہی۔ زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ […]

سیدابوالاعلیٰ مودودی بحیثیت نثرنگار-سلیم منصور خالد

سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ بحیثیت نثرنگار مصنف: ڈاکٹر محمد جاوید اصغر ناشر: منشورات، منصورہ، لاہور مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ نے پوری زندگی قلم، زبان اور فکر کے ذریعے اسلام کا پیغام پھیلانے میں صرف کی۔ بیسویں صدی سے لے کر آج تک، دنیا بھر میں متلاشیانِ حق ان کے فکری ذخیرے سے روشنی حاصل کر رہے ہیں۔ یہ […]

چنار کہانی-عمران ظہور غازی

کتاب چنار کہانی ہمارے اردگرد بکھری ہوئی ان ہزاروں کہانیوں کا نچوڑ ہے جنہیں صغیر قمر نے نہایت محبت، توجہ اور فنکارانہ انداز میں لفظوں کا روپ دیا ہے۔ ان کی تحریر کا سب سے نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ براہِ راست قارئین کی نفسیات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ایسے الفاظ اور جملے […]

Shopping cart close