Manshurat

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے-پروفیسر عبدالقدیرسلیم

کارکن اور قیادت سے تحریک کے تقاضے – خرم مرادؒ کی فکری و روحانی رہنمائی خرم مرادؒ کی تحریریں ہمیشہ ایک زندہ احساس بخشتی ہیں۔ ان کی ہر نئی کتاب یا تحریر جب بھی منظر عام پر آتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ان کی فکری، […]

سیدابوالاعلیٰ مودودی بحیثیت نثرنگار-سلیم منصور خالد

سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ بحیثیت نثرنگار مصنف: ڈاکٹر محمد جاوید اصغر ناشر: منشورات، منصورہ، لاہور مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ نے پوری زندگی قلم، زبان اور فکر کے ذریعے اسلام کا پیغام پھیلانے میں صرف کی۔ بیسویں صدی سے لے کر آج تک، دنیا بھر میں متلاشیانِ حق ان کے فکری ذخیرے سے روشنی حاصل کر رہے ہیں۔ یہ […]

چنار کہانی-عمران ظہور غازی

کتاب چنار کہانی ہمارے اردگرد بکھری ہوئی ان ہزاروں کہانیوں کا نچوڑ ہے جنہیں صغیر قمر نے نہایت محبت، توجہ اور فنکارانہ انداز میں لفظوں کا روپ دیا ہے۔ ان کی تحریر کا سب سے نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ براہِ راست قارئین کی نفسیات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ایسے الفاظ اور جملے […]

کلام بنت مجتبیٰ مینا-وقاراحمد زبیری

بنت مجتبیٰ مینا کے کلام کو صرف تحریکی حلقوں میں ہی نہیں، عام ادبی حلقوں میں بھی اہمیت دی جائے گی کیونکہ ایسا کلام ہے جو اپنی اہمیت خود منوائے گا۔ جس ماحول میں ان کی پرورش اور ذہنی نشوونما ہوئی ہے اس کا تقاضا یہی تھا کہ محض حصولِ علم پر اکتفا نہ کیا […]

شان و شوکت کی ہوس-ملک نواز احمد اعوان

یہ کتاب ہماری زندگی کے زندہ موضوعات سے بحث کرتی ہے۔ ہمارے معاشرے سے اسلام کی ابدی تعلیمات کو قسطوں میں خارج کیا جارہا ہے۔ اہلِ علم کا فرض ہے کہ ان کی نشان دہی کریں اور اس سلسلے میں اسلامی تعلیمات کو واضح کرکے پیش کرتے رہیں، اللہ جل شانہٗ کے ہاں ہم بری […]

رہنمائے تربیت کارکنانِ دعوت و تبلیغ کے لیے لائحہ عمل-ملک نواز احمد اعوان

یہ گرانقدر کتاب انگریزی سے اردو میں ترجمہ کی گئی ہے۔ شاہ محی الحق صاحب نے بڑی دقتِ نظری سے ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن عالمی ادارہ فکرِ اسلامی اسلام آباد سے شائع ہوا تھا۔ یہ دوسرا ایڈیشن منشورات لاہور نے شائع کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کی کتب […]

ایک نیامجسمہ – اختر عباس

ایک نیامجسمہ ’’زندگی کی حقیقت تو صرف چند سطور میں بیان ہو سکتی ہے پھر اتنی ڈھیر ساری کتابیں کیوں۔۔۔؟‘‘ بہت سال پہلے یہ سوال پائولوکوئیلو نے اٹھایا اور خود ہی اس کا جواب بھی دے ڈالا’’۔۔۔تاکہ ہم ان سطور کو سمجھنے کے قابل ہوسکیں!‘‘ اختر حسین عزمی کا یہ ناول بھی اسی ذیل میں […]

سید مودودیؒ کے خطوط مرتب ڈاکٹر ظفر حسین ظفر

سید مودودیؒ کے خطوط زیر نظر کتاب مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کے نام لکھے گئے 96 خطوط کے جوابات پر مشتمل ہے، جس کو ڈاکٹر ظفر حسین ظفر نے بڑی خوش اسلوبی اور عمدگی سے مرتب کردیا ہے، اور مولانا کے مکاتیب پر مشتمل کتابوں کے سلسلۃ الذہب میں وقیع اضافہ کیا ہے۔ کتاب سید مودودیؒ […]

Shopping cart close