Manshurat

گوانتانامو میں پانچ سال-محمد ایوب منیر

گوانتانامو میں پانچ سال، مراد کرناز، اُردو ترجمہ: ریاض محمود انجم۔ ناشر: منشورات، منصورہ، ملتان روڈ، لاہور۔ مُراد کرناز، کی یہ روداد صرف ترک نژاد جرمن نوجوان کی آپ بیتی ہی نہیں بلکہ گوانتانامو جیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے ہزاروں افراد کی رودادِ زندگی بھی ہے۔ تہذیب و تمدن کی دعوے دار […]

ہمارااسلام قبول کرنا-ڈاکٹر معراج الھدیٰ صدیقی

ہمارااسلام قبول کرنا، مرتب: پروفیسر خالد حامدی فلاحی۔ ناشر: منشورات، ملتان روڈ، لاہور۔ یہ کتاب ۶۵ نومسلموں کی آپ بیتیوں کا مجموعہ ہے جنھوں نے آج کے دور میں اسلام قبول کیا ہے۔ یہ آپ بیتیاں پروفیسر خالد حامدی فلاحی کے زیرادارت بھارت کے ماہنامے اللّٰہ کی پکار میں قسط وار شائع ہوتی رہی ہیں۔ […]

دوسرا رُخ-قاسم محمود احمد

دوسرا رُخ، ڈاکٹر فیاض عالم، ناشر: منشورات، منصورہ، لاہور زیرنظر کتاب معروف صحافی ڈاکٹر فیاض عالم کے کالموں کا مجموعہ ہے جو بالخصوص پاکستان کی تاریخ کے ایک سیاہ باب اور ایک فوجی آمر جنرل پرویزمشرف کے دورِ جبر کا احاطہ کرتے ہیں اور اسی حوالے سے یہ کالم، پاکستان کی ایک تاریخ کی حیثیت […]

دین میں ترجیحات-پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد

دین میں ترجیحات پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد | نومبر ۲۰۰۸ | مطالعہ کتابعالمِ اسلام کے مسائل کا جائزہ لیا جائے تو ایک بنیادی مسئلہ قومی، ملکی اور ذاتی ترجیحات کا نظر آتا ہے۔ اکثر ترقی پذیر مسلم ممالک میں مغربی تعلیم یافتہ فرماں روا اور مشیرانِ حکومت محض ٹکنالوجی میں ترقی کو قومی ترجیح قرار […]

کتاب اللہ پڑھنے کے قواعد-طارق نور الٰہی

کتاب اللہ پڑھنے کے قواعد، قاضی بشیراحمد۔ ناشر: منشورات، منصورہ، ملتان روڈ، لاہور۔ فون: ۳۵۴۳۴۹۰۹-۰۴۲۔ صفحات: ۳۶۵۔ قیمت ( مجلد): ۳۲۰ روپے۔ قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب ِ اطہر پر اُتارا گیا۔ اس کلام کو تلاوت کرکے اسے پڑھنے کے طریقے کی تعلیم دی گئی۔ وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا سے معلوم […]

روزہ اور ہماری زندگی-مسلم سجاد

اس کتاب میں فاضل مصنف نے ۳۰موضوعات کے تحت روزے کے انقلابی پہلوئوں کو بیان کیا ہے۔ رب سے تعلق، خود اپنی تربیت اورتزکیہ، اور پھر انسانی زندگی کے ہرہر پہلو اور انفرادی اور اجتماعی زندگی کے ہرہردائرے میں روزے کا جو کردار ہے اسے سادہ زبان میں اور نہایت محکم دلائل کے ساتھ بیان […]

سفرِعرب اور حج بیت اللہ-رفیع الدین ہاشمی

تقریباً ۵۵برس پہلے، مولانا مودودی کے پہلے سفرِحج اور اُردن، فلسطین اور شام کے دورے کی روداد پہلے روزنامہ تسنیم اور پھر کتابی شکل میں مولانا مودودی کا دورۂ مشرق وسطـٰی کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب تقریباً نایاب کے درجے میں تھی۔ سلیم منصور خالد صاحب نے اسے دریافت اور بازیافت کرکے […]

عمراںلنگھیاں-ذوالفقار احمد چیمہ

کوئی نئی کتاب اچھی لگے تو خریدتا ضرور ہوں، مصروفیت کے باعث پڑھنے میں تاخیر ہو جائے تو زادِ راہ کے طور پر لمبے سفر کیلیے بیگ میں رکھ لیتا ہوں ۔آج دو انتہائی دلچسپ کتابوں کا ذکر کرونگا، پہلی کتاب انتہائی تجربہ کار سفارتکار جناب جمشید مارکرکی یادداشتوں پر مشتمل ہے جو انھوںنے Quite […]

اے میرے اسامہ-ذوالفقار احمد چیمہ

March 28, 2018 /23مارچ کی تقریب:ہرسال تیئس مارچ کو ایوانِ صدرمیں ایک پروقار تقریب منعّقد ہوتی ہے جس میں تقریباًہر شعبہ ء زندگی میں کار ہائے نمایاں سر انجام دینے والوںکو صدرِ مملکت اعزازت سے نوازتے ہیں۔ اگر اعزازت کا فیصلہ میر ٹ پر ہوتو یہ تقریب اُن شاندار روایات میں سے ہے جو بڑی […]

خطوط اور مجالسِ سید مودودی- خورشید ندیم

تاریخ ساز شخصیات سے منسوب ہر شے اپنی جگہ ایک تاریخ ہوتی ہے۔ سماج زندہ ہوتو ان اشیا کوورثہ قراردیتا اوران کو محفوظ رکھتا ہے۔ پاکستان کی نظریاتی تشکیل کا ایک مفہوم ہم نے یہ سمجھاکہ اپنی تاریخ اورورثے کو مسلم لیگ اور تحریکِ پاکستان تک محدود کر دیاجائے۔ جو اس سے باہر رہا، وہ […]

Shopping cart close