یہ کتاب محترم خرم مرادؒ کے تحریروں کا مجموعہ ہے جو تحریکِ اسلامی، اقامتِ دین اور دعوتِ دین کے مختلف پہلوؤں پر گہری بصیرت فراہم کرتی ہے۔ ان میں امت مسلمہ کی موجودہ صورتحال، داخلی مسائل، اختلافات اور مایوسی پر تعمیری تنقید شامل ہے۔ خرم مرادؒ کا انداز فکر متوازن اور دینی شعور سے بھرپور ہے، جو قرآن و سنت کو فکر و عمل کی بنیاد قرار دیتے ہیں۔ یہ کتاب تحریک اسلامی کے افراد کے لیے فکری رہنمائی اور اصلاح کا اہم ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
+92 42 35252211
Monday – Saturday: 9:00am-5:00pm
Friday break : 1:30 to 2:30