کتابچہ “مصائب سے بچنے کے نسخے” مشکلات اور آزمائشوں میں رہنمائی فراہم کرنے والی مفید تحریر ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں پانچ ایسے اعمال بیان کیے گئے ہیں جو مصائب کو آسان، دل کو مطمئن اور زندگی کو اللہ کی رضا کے قریب کرتے ہیں۔ یہ منشورات کی منفرد پیشکش ہے۔
+92 42 35252211
Monday – Saturday: 9:00am-5:00pm
Friday break : 1:30 to 2:30