Manshurat

عبداللّٰہ شاہ ہاشمی-سفر بلادِ غرب کے

سفر بلادِ غرب – محمد صغیر قمر کا منفرد سفرنامہ، مسئلہ کشمیر کی عالمی ترجمانی کے ساتھ منشورات کے تحت شائع ہونے والا محمد صغیر قمر کا سفرنامہ سفر بلادِ غرب ایک روایتی رودادِ سفر نہیں بلکہ ایک مقصدی اور معلوماتی ادبی کاوش ہے، جو قاری کو نہ صرف مختلف ممالک کی سیر کراتا ہے […]

تذکرہ تابعینؒ-عبدالرحمن رافت پاشا

تذکرہ تابعینؒ ‘عبدالرحمن رافت پاشا‘ ترجمہ: ارشاد الرحمن۔ ناشر: منشورات‘ منصورہ‘ لاہور۔ صفحات: ۳۳۷۔ قیمت: ۱۳۰ روپے۔ ایک حدیث نبویؐ کے مطابق صحابہ کرامؓ اُمت محمدیہؐ کے بہترین لوگ ہیں— اور ان کے بعد تابعین عظام کا درجہ ہے۔ تابعینؒ کے بارے میں رسول اکرمؐ نے یہ بھی فرمایا کہ صحابہ کرامؓ کے ساتھ ان […]

چنار کہانی-عمران ظہور غازی

کتاب چنار کہانی ہمارے اردگرد بکھری ہوئی ان ہزاروں کہانیوں کا نچوڑ ہے جنہیں صغیر قمر نے نہایت محبت، توجہ اور فنکارانہ انداز میں لفظوں کا روپ دیا ہے۔ ان کی تحریر کا سب سے نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ براہِ راست قارئین کی نفسیات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ایسے الفاظ اور جملے […]

صرف پانچ منٹ-ہبہ الدباغ

شامی اخوان المسلمون کی خونیں سرگزشت (ہبہ الدباغ کی خودنوشت ’صرف پانچ منٹ‘ کامطالعہ) محمد رضی الاسلام ندوی سرزمینِ شام، جس سے اسلامی تاریخ کی عظمتِ رفتہ وابستہ ہے، گزشتہ دو سال سے خونِ مسلم سے لالہ زار ہے۔ یہاں انسان نما وحشی درندے ظلم و جبر ، قتل وغارت گری اور انسانیت سوزی کی […]

کلام بنت مجتبیٰ مینا-وقاراحمد زبیری

بنت مجتبیٰ مینا کے کلام کو صرف تحریکی حلقوں میں ہی نہیں، عام ادبی حلقوں میں بھی اہمیت دی جائے گی کیونکہ ایسا کلام ہے جو اپنی اہمیت خود منوائے گا۔ جس ماحول میں ان کی پرورش اور ذہنی نشوونما ہوئی ہے اس کا تقاضا یہی تھا کہ محض حصولِ علم پر اکتفا نہ کیا […]

کتاب اللہ پڑھنے کے قواعد-طارق نور الٰہی

قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب ِ اطہر پر اُتارا گیا۔ اس کلام کو تلاوت کرکے اسے پڑھنے کے طریقے کی تعلیم دی گئی۔ وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا سے معلوم ہوا کہ حقِ تلاوت قرآن ٹھیرٹھیر کر پڑھنے ہی سے ادا ہوتا ہے۔ تلاوت میں تلفظ کی درست ادایگی، مخارجِ حروف، وقف […]

Shopping cart close