Manshurat

اسلامی مزدور تحریک کی سفر کہانی-ملک نواز احمد اعوان

ایک وقت تھا سرخ سامراج کے کارندے مزدوروں اور کسانوں کے اندر کام کر کے سرخ سامراج کے لیے میدان ہموار کرتے تھے۔ اللہ پاک نے تحریک اسلامی کو ہمت دی اس نے کمیونسٹ مزدور تحریک کو چیلنج کیا اور ان کو پسپا کردیا۔ یہ پوری داستان بڑی عمدگی سے پروفیسر محمد شفیع ملک نے […]

شان و شوکت کی ہوس-ملک نواز احمد اعوان

یہ کتاب ہماری زندگی کے زندہ موضوعات سے بحث کرتی ہے۔ ہمارے معاشرے سے اسلام کی ابدی تعلیمات کو قسطوں میں خارج کیا جارہا ہے۔ اہلِ علم کا فرض ہے کہ ان کی نشان دہی کریں اور اس سلسلے میں اسلامی تعلیمات کو واضح کرکے پیش کرتے رہیں، اللہ جل شانہٗ کے ہاں ہم بری […]

رہنمائے تربیت کارکنانِ دعوت و تبلیغ کے لیے لائحہ عمل-ملک نواز احمد اعوان

یہ گرانقدر کتاب انگریزی سے اردو میں ترجمہ کی گئی ہے۔ شاہ محی الحق صاحب نے بڑی دقتِ نظری سے ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن عالمی ادارہ فکرِ اسلامی اسلام آباد سے شائع ہوا تھا۔ یہ دوسرا ایڈیشن منشورات لاہور نے شائع کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کی کتب […]

ایک نیامجسمہ – اختر عباس

ایک نیامجسمہ ’’زندگی کی حقیقت تو صرف چند سطور میں بیان ہو سکتی ہے پھر اتنی ڈھیر ساری کتابیں کیوں۔۔۔؟‘‘ بہت سال پہلے یہ سوال پائولوکوئیلو نے اٹھایا اور خود ہی اس کا جواب بھی دے ڈالا’’۔۔۔تاکہ ہم ان سطور کو سمجھنے کے قابل ہوسکیں!‘‘ اختر حسین عزمی کا یہ ناول بھی اسی ذیل میں […]

خرم مراد کی تصنیف ”لمحات“

پنجاب کی موجودہ نگران حکومت میں سب سے کم عمر وزیر ابراہیم مراد کے دادااور یو۔ ایم۔ ٹی کے بانی ڈاکٹر حسن صہیب مرادکے والد محترم خرم مراد ایک ممتاز دانش ور‘ مصنف‘ محقق اور اسلامی احیائی تحریک کے معروف رہنما تھے۔ 1953ءمیں این ای ڈی انجینئر نگ کالج کراچی سے سول انجینئرنگ میں گریجوایشن […]

Shopping cart close