Description
جناب اختر عزمی نے رجالِ دین کو موضوع بنایا ہے (ان کی فلم بنانے کے مسائل ایک الگ موضوع ہے) اور ان کے حالات درسی کتاب کے سے انداز کے بجائے قصہ کہانی کے انداز میں بیان کر کے پڑھنے والوں کو لبھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ اس میں کتنے کامیاب ہیں، یہ تو قاری ہی بتائے گا۔ ہم نے امام حسن البنا شہیدؒ پر ’’نیل کا مسافر‘‘ پیش کی اور اب امام شافعیؒ پر ’’فرزند حرم ‘‘ پیش کر رہے ہیں


Reviews
There are no reviews yet.