Description
کچھوا اور خرگوش یہ کہانی بچوں کے اندر صبر، حوصلے اور مسلسل محنت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خوبصورت پیشکش ہے۔ دلچسپ اسل اور دل کو چھو لینے والے جملے بچوں کو نہ صرف محظوظ کرتے ہیں بلکہ ان کی اخلاقی تربیت میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ کہانی بچوں کو سکھاتی ہے کہ کامیابی صرف تیزی یا ہوشیاری سے نہیں، بلکہ مستقل مزاجی اور عاجزی سے حاصل ہوتی ہے۔
سادہ زبان، پراثر مکالمے، اور دلنشین اندازِ بیان اس کہانی کو ناصرف قابلِ مطالعہ بناتے ہیں بلکہ بچوں کے دل میں دیرپا اثر چھوڑتے ہیں۔ یہ کہانی والدین اور اساتذہ کے لیے بھی ایک مؤثر ذریعہ ہے کہ وہ بچوں کے اندر استقامت اور مثبت رویے کو فروغ دیں





Reviews
There are no reviews yet.