Description
کتابچہ “سربلندی کیسے” قرآن مجید کی جاوید و زندہ حقیقت کو اجاگر کرتا ہے جو انسانیت کے ہر مسئلے کا دائمی حل فراہم کرتی ہے۔ یہ دلوں کو سیراب، راہوں کو روشن اور زندگی کو سنوارنے والی کتاب ہے۔ قرآن نے قوموں کی تاریخ کو مثال بنا کر پیش کیا تاکہ امت اصلاح کا راستہ پائے۔ بنی اسرائیل کا زوال اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کتابِ الٰہی کے حامل ہونے کے باوجود عملی بگاڑ قوم کو تباہ کر دیتا ہے۔ سورۃ بقرہ میں اسی زوال کو بیان کر کے امت محمدی ﷺ کو سبق دیا گیا ہے تاکہ وہ غلطیوں سے بچے اور حقیقی سربلندی حاصل کرے۔ یہ کتابچہ منشورات پبلشرز کی شاندار پیشکش ہے





Reviews
There are no reviews yet.