Description
زیر نظر کتاب مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کے نام لکھے گئے 96 خطوط کے جوابات پر مشتمل ہے، جس کو ڈاکٹر ظفر حسین ظفر نے بڑی خوش اسلوبی اور عمدگی سے مرتب کردیا ہے، اور مولانا کے مکاتیب پر مشتمل کتابوں کے سلسلۃ الذہب میں وقیع اضافہ کیا ہے۔ کتاب سید مودودیؒ کے فکری ورثے کے امین پروفیسر خورشید احمد کے نام معنون کی گئی ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.