• Akhari Surtoon K Dars

    0

    یہ کتاب قرآن حکیم کی آخری بارہ سورتوں کی عام فہم اور جامع تشریح پر مشتمل ہے، جو خرم مرادؒ کے خطبات پر مبنی ہے۔ آیت بہ آیت وضاحت، اہم الفاظ کی تشریح اور موجودہ حالات سے مطابقت اس کی نمایاں خصوصیات ہیں۔ یہ قیمتی علمی پیشکش منشورات کی جانب سے دستیاب ہے۔

     225
    Read more