Description
سرخ تکیہ — بچوں کا زمانہ، بڑوں کا بہانہ
یہ دور بچوں کا ہے۔ بڑے تو دنیا کو فساد سے بھر چکے، اب جو اُمید ہے، بچوں ہی سے ہے۔
لیکن بچے صرف کل کے معمار ہی نہیں، آج کے خریدار بھی ہیں! کتاب فروش بتاتے ہیں کہ بڑے خود سے کتابوں کی دکان نہیں جاتے — بچے انگلی پکڑ کر لے جاتے ہیں۔ اور جب بچے کتاب مانگتے ہیں، تو بڑے بجٹ کی پروا نہیں کرتے۔
سو، اگر آپ بچوں کی کہانیوں کی کتابیں رکھیں گے، تو بڑے بھی ساتھ کچھ نہ کچھ خرید لیں گے — اپنے لیے!
یہ کاروباری راز ہم نے خوشی سے بتا دیا ہے۔ بڑے شاید نہ سمجھیں، مگر بچے ضرور اپنی پسند کی مزید کتابیں خریدوائیں گے — بڑوں کے بہانے!





Reviews
There are no reviews yet.