Availability: In Stock

Syed Abul A’la Maududi

 1,000

Category: Tag:

Description

سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے نہ صرف بیسویں صدی کی اسلامی فکر پر گہرے اثرات مرتب کیے، بلکہ اکیسویں صدی میں بھی اسلامی فکروعمل کی صورت گری کے لیے مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر نے مولانا مودودی رحمہ اللہ کے تحریری و فکری سرمائے کے ادبی اسلوب اور مختلف نثری پہلوئوں کی وضاحت کے لیے ڈاکٹریٹ کی۔ اس طرح زیر ِنظر کتاب وجود میں آئی۔
پہلے یہ کتاب سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ: بحیثیت نثر نگار کے عنوان سے شائع ہوئی تھی۔ تاہم یہ سوچنے کے بعد: چونکہ کتاب محض تکنیکی اور ادبی مطالعے تک محدود نہیں ہے، بلکہ اس میں سیّد مودودیؒ کا فکری ارتقاء، پیغام کا ابلاغ اور راہ نمائی کی خوشبو جلوہ گر ہے، اس لیے کتاب کے نام کو سیّد مودودیؒ: عہدساز، مفکر اور قائد سے تبدیل کردیا ہے۔ پھر کتاب کی تدوین سے – مباحث کی تکرار ختم کرتے ہوئے، متعدد جگہ نئی پیراگرافی کے ساتھ ضمنی سرخیوں کا اضافہ کیا گیا ہے

Additional information

Price

Rs.1000/-

ISBN

978-969-633-338-8

Pages

408

Author

Dr. Muhammad Javed Asghar

Format

Paper Back

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Syed Abul A’la Maududi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *