Availability: In Stock

waqt Scienci Maghrabi Islami Tasawurat

 1,000

Category:

Description

اللہ کی تخلیقات میں ایک سب سے بڑی تخلیق وقت ہے اور وقت، زندگی کا دوسرا نام ہے۔ وقت زندگی کے مدارج بتاتا ہے، لیکن نظر نہیں آتا اور رُکتا بھی نہیں۔ یوں بہت تیزی کے ساتھ، اپنے خالق کے بتائے راستے پر چلا جا رہا ہے۔ مخلوقات میں سے کوئی ہستی وقت کو نہ روک سکتی ہے اور نہ اسے پابند بنا سکتی ہے۔ وقت، اللہ کی بہت بڑی نشانی ہے۔
محترم ڈاکٹر حسن صہیب مراد کو ہم نے دیکھا ہے، کہ وہ وقت کو اللہ تعالیٰ کا انمول تحفہ اور ایک قوت سمجھ کر زندگی میں برتتے تھے۔ وہ وقت کی تعبیر پانچ لفظوں سے کرتے تھے: ایمان، علم، عمل، وقت، زندگی۔ پھر کمال یہ ہے کہ اس اصول کو اپنے ہر ملنے والے کے بھی ذہن نشین کرتے تھے۔
ڈاکٹر صاحب نے مختلف اوقات میں یہ سلسلۂ مضامین لکھا تھا، جسے یک جا صورت میں پیش کیا جا رہا ہے ، تاکہ استفادے کی صورت یہاں وسعت آئے۔ اسے پڑھا بھی جائے اور پھیلایا بھی جائے۔
ابراہیم حسن مراد

Additional information

Author

Dr. Hasan Sohaib Murad

Price

Rs.1000/-

ISBN

978-969-9368-98-1

Pages

76

Format

Paper Back

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “waqt Scienci Maghrabi Islami Tasawurat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *