Description
چہل احادیث: احادیث کا یہ مجموعہ محترم خرم مرادؒ نے امت مسلمہ میں اخوت، احترامِ جان و مال، اور باہمی حقوق و فرائض کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے مرتب کیا ہے۔ ۴۰ سے زائد احادیث پر مشتمل یہ انتخاب پہلے سندھی زبان میں شائع ہو چکا ہے اور اب اردو قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ احادیث ہمیں نبی اکرم ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے ان ابدی اصولوں کی یاد دلاتی ہیں جو آج بھی ہماری اصلاح اور وحدت کا ذریعہ بن سکتے ہیں





Reviews
There are no reviews yet.