Description
ہماری دینی روایت میں بعض اعداد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ، ایک‘ تین ، سات، دس ، چالیس ،ستر
رسول اللہﷺ کے فرمان:
’’ جس نے میری چالیس احادیث یاد کیں ، میں قیامت کے دن اس کی سفارش کروں گا‘‘
ہمارے محدثین اورعلمائے کرام نے چالیس احادیث کے مجموعے بھی مرتب کیے اور ان کی شرحیں بھی لکھیں۔ امام نووی کی چالیس احادیث تو مشہور ہیں ، اس کے علاوہ بھی متعدد مجموعے موجود ہیں ۔ محترم خرم مراد کا مُرتّب کردہ چایس احادیث کا یہ انتخاب بھی عرصے سے شائع ہورہا ہے اور بہت مقبول ہے ۔





Reviews
There are no reviews yet.