Description
5؍اگست 2019ء اقدام کے بعد کی مجموعی صورت حال نے کشمیریوں کو ’’ہندو توائی‘‘ وحشت کے نئے شکنجے میں جکڑ لیا ہے۔ جس کے نتیجے میں کشمیر میں عدمِ استحکام بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ’’کشمیر 5؍ اگست 2019ء کے بعد‘‘ ماہ نامہ ’’ترجمان القرآن‘‘ میں شائع شدہ 66 مضامین پر مشتمل کتاب ہے، جو عصرِ حاضر میں جموں و کشمیر کے مقدمے کو پوری قوتِ استدلال اور زندہ حقائق کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔ یہ کتاب دُنیا بھر کے انسانوں کو جھنجوڑنے کی دستاویز ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.