Description
اسلام زندگی ہے
یہ کتاب اسلام کے پیغام کو جامع انداز سے واضح کرتی ہے، اسلامی فکر کا رشتہ زندگی سے قائم کرتی ہے، اور اسلام کی روشنی میں زندگی کے مسائل و معاملات میں راہ نمائی پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب دلائل اور تقابلی جائزے سے تنقیدی اور تخلیقی سوچ کو پروان چڑھاتے ہوئے دعوت دیتی ہے کہ قرآن و سنت کو ماخذ تسلیم کر کے زندگی کی تشکیل اس انداز سے کی جائے کہ اسلام کی حقانیت پر بھروسا حق الیقین بن جائے۔ یہ مضامین اور مباحث اسلامی طرزِ حیات کی روشنی میں سمت واضح کرنے کا ذریعہ ہیں، اساتذہ اور طلبہ کی فکری تربیت کے لیے ان کا مطالعہ مفید تر ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.