+92 332 0034909
Monday – Saturday: 9:00am-5:00pm
Friday break : 1:30 to 2:30
اندھیری جیل کا قیدی از بیرسٹر میر احمد بن قاسم ارمان
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد اور عوامی لیگ کے پندرہ سالہ دورِ اقتدار میں ہونے والے سیاسی انتقام، جبری گمشدگی اور ریاستی تشدد کی ہولناک داستان ہے۔ یہ کتاب خصوصاً جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے کارکنان پر ڈھائے گئے مظالم اور شہید میر قاسم علی کے اکلوتے فرزند بیرسٹر میر احمد بن قاسم کی آٹھ سالہ اسیری کی روداد بیان کرتی ہے۔
کتاب کے تین ضمیمے اسے تاریخی اور دستاویزی اہمیت دیتے ہیں:
میر قاسم علی کی شہادت کی تفصیلات۔
“The Commission of Inquiry on Enforced Disappearances” کی عبوری رپورٹ، جو جبری گمشدگیوں، خفیہ حراستی مراکز اور ریاستی تشدد کے انکشافات پر مشتمل ہے۔
ریاستی تشدد کے منظم ڈھانچے کی مثالیں، گواہیاں اور تصاویر۔
یہ کتاب ظلم کی تاریکی میں ایمان، صبر اور استقامت کی روشن داستان ہے، جو نہ صرف ایک فرد کی اسیری بلکہ ایک سیاہ عہد کی تاریخی شہادت بھی پیش کرتی ہے۔
یہ کتاب اقامتِ دین جیسے عظیم قرآنی مشن کو واضح، مدلل اور فکری انداز میں پیش کرتی ہے۔ عصرِ حاضر میں فکری گمراہیوں کے مقابلے میں یہ ایک مضبوط علمی دفاع ہے۔ تحریکِ اسلامی کے فکری راہنماؤں کے مضامین پر مشتمل یہ کتاب ہر اس فرد کے لیے مفید ہے جو اقامتِ دین کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا چاہتا ہے۔ اب منشورات کے آن لائن اسلامی بُک اسٹور پر دستیاب ہے۔
کتاب “اقامتِ دین: روایت، عمل، راہ نمائی” دینِ اسلام کے قیام کی فکری، عملی اور حکمتِ عملی پہلوؤں کو مدلل انداز میں پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب کارکنانِ تحریک، طلبہ اور فکری راہنماؤں کے لیے رہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کی اشاعت منشورات کی جانب سے ایک بامقصد علمی خدمت ہے۔
Poonch: Identity, Politics, and Resistance by Ershad Mahmud offers a focused and scholarly examination of a historically significant yet often overlooked region within the Kashmir narrative. At a time when discussions on Kashmir are dominated by polarization and political agendas, the book provides a balanced and research-driven perspective.
Covering the period from 1819 to 1947, it traces the emergence of political consciousness, resistance, and identity in Poonch, highlighting its pivotal role in the region’s political evolution. By centering local experiences and struggles, the book challenges simplified narratives and restores Poonch to its rightful place in South Asian history.
Written with insight and authenticity by a native of Azad Jammu and Kashmir, Poonch: Identity, Politics, and Resistance connects historical inquiry with contemporary realities, making it both timely and enduring—a valuable contribution to scholarship and informed discourse on Kashmir.